

Loading content...
مریخ کی لکیر سے مطلب ہتھیلی کی سب سے بڑی بڑی لکیروں کا دیکھنا ہو تا ہے ۔ ایک لکیر پر بھروسہ بھی اچھا نہیں ہوتا ، یہ لکیر دل کی لکیر اور دماغ کی لکیر کے درمیان ہوتی ہے ۔ اگر یہ لکیر دونوں لکیروں سے بڑھ گئی ہو تو ایسا شخص مستقل مزاج بے باک اعلیٰ حوصلہ صاحب ِ عزم بے پرواہ ہوتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار