

Loading content...
درمیانی انگلی کے ساتھ والی انگلی کے نیچے والی لکیر اگر بہت شوخ ہو تو وہ خوش مزاج اور دلفریب ہوتا ہے۔ اس کے دوست بہت ہوتے ہیں ۔ہر شخص کو آسانی سے دوست بنا لیتا ہے اپنا لباس عمدہ رکھتا ہے ۔ اگر کسی سے کوئی چیز کھالے تو جب تک اس کو دس گناہ کھلا نہ لے تسلی نہیں ہوتی ۔ کسی کا احسان لینا گناہ سمجھتا ہے ۔ شہرت اور نام پیدا کرنا چاہتا ہے دولت تو بہت کماتا ہے مگر فوراً خرچ کر دیتا ہے ویسے بھی ایماندار ہوتا ہے ،اور اگر لکیر حد سے زیادہ بڑھ جائے تو تمام باتیں اس کے الٹ ہوجاتی ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار