

Loading content...
اگر ہتھیلی کی لکیریں سازگار ہوں تو ہر معاملے میں لوگ آپ کی رائے لیں گے ۔ آپ مصور اور نقاش ، فوٹو گرافر ہو سکتے ہیں اگرلکیریں سازگار نہ ہوں تو بالکل الٹ ہو گا یعنی ہر معاملے میں دوسروں کی نصیحت کا محتاج ہو گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار