

Loading content...
اگر ہتھیلی کی لکیریں سازگار ہوں تو آپ میں ہر شخص کو خوش رکھنے کی اہلیت ہو گی ، آپ ایک قابل مزاحیہ اداکار بن سکتے ہیں لیکن اگر یہ لکیریں سازگار نہ ہوں تو آپ کو متنبہ کیا جاتا ہے کہ آپ بڑے خوفناک قسم کے حاسد انسان ہوں گے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار