

Loading content...
اگر ہتھیلی کی لکیریں سازگار ہوں تو خوشی کی نشانی ہے ایسا آدمی سائنس کا عالم ہو گا اس کی تمام تر دلچسپی سائنس کی ایسی تحقیقات پر مرکوز رہے گی جس میں اسے روپیہ بھی حاصل ہو گا اور شہرت بھی ، یہ آدمی ادویات اور صحت میں بھی نئی نئی تحقیقات کرے گا ، اگر ہتھیلی کی لکیریں سازگار نہ ہوں تو عطارد اور زحل کا الحاق ایک پر فریب مستقبل کی علامت ہے ایسا آدمی دھوکے بازی سے کچھ روپیہ پیدا کر سکتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار