

Loading content...
اگر زہرہ بھی بہت نمایاں ہو تو ایسے آدمی کے دوست قابل بھروسہ اور ایماندار ہوں گے ، بشرطیکہ ہتھیلی کی لکیریں بھی ساز گار ہوں اگر نہ ہوں یہ دونوں پہاڑ انسان کو خبردار کرتے ہیں کہ وہ پر سکون رہے اور کسی رکاوٹ سے نہ گھبرائے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار