

Loading content...
یہ ستارہ بہت افضل ہے اور بہادر سپاہی منش ہونے کے ساتھ ساتھ انسانی غور کو بھی ظاہر کرتا ہے ، جس انسان کے یہ چکر ہو گا وہ ضروری ہے کہ مغرور ہو گا ، دراصل یہ بات اس طرح ہے کہ غرور کا ہونا ان خیالات میں لازم ہے جب کہ اس میں وصف پائے اچھے جائیں ،جبکہ ایک شخص سپاہ گری میں کمال حاصل کر چکا ہے تو عین ممکن ہے کہ اس کو اپنی بہادری پہ کچھ ناز ہو ، ایسے غرور کو مشتری ظاہر کرتا ہے ، مشتری کا چکر اچھا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار