Loading content...
سفید یا زرد رنگ کے ناخن ہوں تو ایسا شخص طرح طرح کے مرض میں مبتلا ہو تا ہے ۔ گلابی رنگ کے ہوں تو تندرست اور عقل مند ہو ۔ سیاہ رنگ کے ہوں تو بے وقوف ، حاسد اور دروغ گو ہو گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار