

Loading content...
اگر عمدہ ہو تو مذہبی خیالات کے پختہ ہونے کی دلیل ہے ، ایسا شخص ارکان مذہب کا پابند ہوتا ہے ، اگر متجاوز ہو تہ وہمی ، ضعیف الاعتقاد اور باطل پرست ہو گا ، اگر سپاٹ پو تو کسی کی عزت نہ کرنا یعنی بے ادب ہو ، دوسروں کی آبرو کا خیال نہ کرنا اور مذہب کی جانب لاپرواہ رہنے کا ثبوت ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار