

Loading content...
،ظلم اور بد اعتمادی کی دلیل ہے ، جال ابھاروں کی خوبیوں کو ضائع کرتا ہے ، جو اثرات متجاذر ابھار کے ہوتے ہیں ، وہی اس کے ہوتے ہیں جس ابھار پر جال پایا جائے اس کی خوبیاں برائیوں سے بدل جاتی ہیں ، ابھار قمر اور ابھار زہرہ پر جال بہت بڑا واقع ہو تا ہے اور بہت جگہ گھیرتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار