

Loading content...
اگر مربع ہو تو عقل و تدبیر سے عزت اور حکومت حاصل ہونے کا ثبوت ہے ، ایسے اشخاص بہت خوددار ہوتے ہیں ، دولت ،کامیابی حاصل کر کے مغرور ہو جاتے ہیں ، تجارت پیشہ یا مصلح اخلاق اور رہنما لیڈر کے واسطے مربع اچھا نشان ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار