

Loading content...
اگر صلیب کا نشان ہو تو زوجین میں محبت و الفت کی دلیل ہے ، میاں بیوی میں اتفاق رہے گا ، صلیب کانشان ابھار مشتری پر بالکل علیحدہ ہونا چاہیے ، خط زندگی سے آنے والی کسی لکیر سے اگر بنے گا تو اس کے منشی صاحب دست کے لئے ترقی پیدا ہو جاتے ہوں گے ، اگر صلیب کے نشان کے ساتھ بھی ہو تو بہت مالدار گھرانے میں شادی ہونے کی دلیل ہے جس کی وجہ سے محبت کے ساتھ عزت ودولت ملے گی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار