

Loading content...
اگر تما م انگلیاں کم نوکیلی ہوں اور انگوٹھے کی ساخت بھی مناسب ہو تو ایسا شخص جذبے کا ماتحت ہے ، غورو فکر سے دورکا واسطہ بھی نہیں رکھتا۔ مربع انگلیوں کا مالک تاجر پیشہ ہو گا ، عمل کے قابل ہو گا ۔جس کی انگلیاں سپاٹ ہوں اس میں خود اعتمادی اور قوت عمل کی کمی نہ ہو گی ۔اگر انگلیوں کے جوڑابھرے ہوئے ہوں تو سلجھے ہوئے خیالات و گفتار میں ایک قسم کی ترتیب دے کر چلتاہے، برخلاف اس کے ہموار جوڑوالی انگلیاں، ایسا آدمی کبی تولہ کبھی ماشہ تو ایسے شخص کو چاہیے کہ کوئی کام کرے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار