

Loading content...
اگر یہ اتنی لمبی ہو کہ دوسری انگلی کے برابر معلوم ہو تو ایسا شخص اچھا مقرر اور دوسروں پر تصرف رکھتا ہے اگر یہ انگلی بہت چھوٹی ہو تو حالت کو پرکھنے کا خیال ہو تا ہے۔ اس انگلی کا پہلا پورا لمبا ہو ہو توسائیں(مالک)سے محبت ہے۔دوسرا پورا اگر لمبا ہو تو تجارتی رجحانات ظاہر کرتا ہے ، تیسرا پورا لمبا ہونا سوچ بچار کی علامت ہے ، سب نوکیلی انگلیاں ہونا اس بات کی دلیل ہے کہ ایسا شخص اس دنیا میں رہ کر اس دنیا کا آدمی نہیں ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار