

Loading content...
یہ آرٹسٹ کی انگلی ہے ، اگر پہلا پورا لمبا ہے تو فنی صلاحیت ہے اگر پہلا اور دوسرا پورا لمبا ہے تو وہ محنتی اور قابل فنکار ہے دوسرے پورے کی لمبائی فنکارانہ صلاحیت رکھتی ہے ۔ اس انگلی کی لمبائی اگر دوسری انگلیوں کے لگ بھگ ہو تو وہ جواری ہے ،یہ بھی ممکن ہے پکا جواری نہ ہومحنت کے التفات پر زیادہ بھروسہ کرتا ہو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار