

Loading content...
٨۔اگر لمبی سپاٹ یعنی ہموار ہوتواس شخص میں تصورات کا مادہ زیادہ پایا جاتا ہے ۔آرٹ، لٹریچر ، موسیقی اور جانوروں سے محبت ہو سکتی ہے ،اس انگلی کا پہلا پورا بہت ہی لمبا ہو توخودکشی کی علامت ہے۔ دوسرا پورا لمبا ہو تو ذراعت کی محبت ظاہرکرتی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار