

Loading content...
اگر دائرہ ہے تو دنیاوی جاہ و جلال کی روشن دلیل ہے ، مشتری پر مثلث کا ہونا ، بیدار مغز ، مدبر اور سیاستدان کو ظاہر کرتا ہے ، اس ابھار پر اگر لکیروں نے جال بنا دیا ہو تو یہ علامت اچھی نہیں بلکہ ریاکاری اور خود غرض ہے ۔مشتری کے ابھار پر ایک لکیر دار جزیرہ ہو تو یہ شخص کسی دوست کی محبت میں نقصان اٹھائے گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار