Loading content...
اس مشتری ابھار پر اگر تل ہو تو ایسے شخص کو نقصان اور بد نامی کا خطرہ ہے۔ مشتری کے ابھار پر اگر کراس نمایاں ہو تو محبت میں کامیابی ہے ، اگر ستارہ ابھار پر واضح ہو تو محبت میں خطرہ ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار