

Loading content...
مشتری اور زحل کے ابھاروں کو پہلی اور دوسری انگلی کے درمیان سے ایک نمایاں اور گہری چھوٹی سی لکیر منقسم کرے تو اس کو انتڑیوں کی تکلیف ہے ، ان ابھاروں میں چھوٹی سی لکیر گہری اور واضح ہو تو اپنے مقصد میں کامیابی ہے ۔ اگر یہ لکیر ایک دوسرے کو کاٹتی ہوں تو بد نیتی اور بد چلنی کا ثبوت ہے اور سر میں چوٹ لگنے کا اندیشہ بھی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار