

Loading content...
چوکور پوروں کا ابھار واضح کرتا ہے کہ یہ اپنی عزت نہیں کروا سکتا ۔چپٹے پوروں والی انگلیوں کے ساتھ اگر مشتری کا ابھار واضح ہو تو ایسا شخص ضروری مسائل کا فیصلہ کرنا جانتا ہے ، اگر یہ ابھار غائب ہو تو ایسا شخص بد اخلاق ہوتا ہے ۔ مشتری کا ابھار اگر پہلی انگلی کے بالکل نیچے نہیں ہے ، یا اس کا جھکائو زحل کے ابھار کی طرف مائل ہے تو اس شخص میں احساس زیادہ ہے ، اگر اس کے ابھار کا جھکائو دل کی لکیر کی طرف ہو جائے تو ایسا شخص جذباتی ہوتاہے ۔ اگر مشتری کا ابھار دوسرے ابھاروں کی طرح واضح ہو تو یہ ہیضہ اور پھیپھڑوں کی تکالیف ک ظاہر کرتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار