

Loading content...
مشتری کا ابھار جو پہلی انگلی کے بالکل نیچے ہو تا ہے یا ذرا ہٹ کر ہو سکتا ہے ، اگر یہ ابھار بالکل غائب ہو تو معلوم کر لیجئے کہ اس شخص میں نہ صرف عزتِ نفس کی کمی ہے بلکہ والدین ،دوستوں، رشتہ داروں کے ساتھ اس کا رویہ ٹھیک نہیں ہے، خلوص عزت کا فقدان ہے عزت اس کے لئے کوئی معنی نہیںرکھتی۔مناسب واضع ابھار اور نوکیلی انگلی عام طور پر اچھے مذہبی خیالات اور اعتقادات ظاہر کرتی ہے قدرتی مناظر سے محبت اور مستقل کردار کی خواہش کی مظہر ہوتی ہیں ۔ ابھار کے ساتھ اگر بہت سی نوکیلی انگلیاں ہوں تو خودنمائی اور غرور کی نشاندہی ہوتی ہیں ۔ نوکیلی انگلیوں کے ابھار نمایاں ہو ں تو خوش فہمی کا نتیجہ ہے ۔ مربع نما انگلیوں کے پوروں کے ساتھ مشتری کا ابھار یہ ظاہر کرتا ہے کہ ایسا شخص اپنی زندگی میں اپنے اوپر اعتماد رکھتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار