

Loading content...
مشتری کا ابھار دوسری انگلی کے نیچے دیکھا جا سکتا ہے ، شمس کا ابھار تیسری انگلی کے نیچے ، عطارد کا ابھار چھوٹی انگلی کے نیچے ، زہرہ کا ابھار انگوٹھا کے بالکل نیچے ، قمر کا ابھار کلائی اور دماغ کی لکیر کے درمیان ، مریخ کا ابھار دو ہوتے ہیں ، ایک عطارد اور قمر کے ابھاروں کے درمیان ، دوسرا مشتری کے ابھار کے نیچے انگوٹھے تک ہوتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار