

Loading content...
عاقل آدمی صرف ہاتھ کی رنگت دیکھ کر تمام حالات بتا دیتے ہیں ۔ اس لئے ہم بھی اپنے شائقوں کی خاطر متعلقہ ہیئت ریکھا سب بتا دیتے ہیں ، جس طرح ہاتھ کے علامات لکھے جاتے ہیں ، اس طرح کچھ کچھ علامات پائوں کی بھی دیکھی جاتی ہیں ۔ ان کا تعلق علم قیافہ سے ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار