

Loading content...
جیپٹر کے ابھار پر اگر کراس نمایاں ہے تو محبت اور کامیابی ہے اگر یہ ستارہ ابھار پر واضح ہو تو محبت میں خطرہ ہے ۔ اس ابھار پر اگر مربع ہو تو وہ شخص خدا کی امان میں ہے دوسروں پر چھا جانے کی صلاحیت ہے اگر دائرہ ہو تو دنیاوی جاہ جلال کی روشن دلیل ہے اگر جیوپٹر پر مربع میں کراس ہو تو وہ اپنے بھائی یا کسی سخت عزیز کا قاتل ہو سکتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار