

Loading content...
مربع نما انگلیوں کے پوروں کے ساتھ مشتری کا ابھار ایسا شخص زندگی میں اپنے اوپر اعتماد رکھتا ہے ۔ چوکور پوروں کا ابھار واضح کرتا ہے کہ یہ شخص اپنی عزت نہیں کرا سکتا ، چپٹے پوروں والی انگلیوں کے ساتھ اگر مشتری کا ابھار واضح ہو تو ایسا شخص ضروری مسائل کا فیصلہ کرنا جانتا ہے ، اگر یہ ابھار غائب ہو تو ایسا شخص بد اخلاق ہوتا ہے ، مشتری کا ابھار پہلی انگلی کے بالکل نیچے نہیں ہے اور اس کا جھکائو زحل کے ابھار کی طرف مائل ہے تو ایسا شخص میں احساس زیادہ ہو تا ہے ، اگر اس ابھار کا جھکائو دل کی لکیر کی طرف ہو جائے تو ایسا شخص جذباتی ہے اپنے جذبات کو کچلنا جانتا ہی نہیں ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار