

Loading content...
مشتری کا ابھار جو پہلی انگلی کے بالکل نیچے یا ذرا ہٹ کر ہو سکتا ہے ، اگر ابھار بالکل غائب ہو تو سمجھ لیں کہ ایسے شخص میں عزت نفس کی کمی ہے اور والدین ، دوستوں کے ساتھ اس کا رویہ ٹھیک نہیں خلوص و عزت کا فقدان ، عزت اس کے لئے کچھ معنی نہیں رکھتی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار