

Loading content...
جال : انگلیوں کے نیچے جو ابھار ہیں ان پر چھوٹا اور بڑا زہرہ اور قمر پر خطوط تاثیری اور کھڑے پڑے خطوط کے باہم ملنے سے بڑا ہو کر پھیل جاتا ہے ، علاوہ نشانات نشانات مندرجہ بالا کے سات نشانات ابھاروں کے ناموں پر ہوتے ہیں یعنی نشان مشتری، نشان زحل ، نشان عطارد ، اگرچہ یہ نشانات بہت کم اور شاذو نادر پائے جاتے ہیں ، مگر چونکہ علم دست شناسی میں مانے گئے ہیں ، اس لئے یہاں بھی درج کئے جاتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار