

Loading content...
جزیرہ: یہ زیادہ تر خطوط اور خطوط کے اندر پایا جاتا ہے ،ا ور جزیرہ اس وقت کہا جائے گا ، جب خط کے اوپر عرض یا طول میں دونوں جانب سے خط چھوڑتا ہوا بند ہو جائے ، اگر جزیرہ کی نوک کسی جانب سے کھلی ہو تو جزیرہ نہیں مانا جائے گا بلکہ اسی خط کی ایک شاخ سمجھی جائے گی کیونکہ خط کی کھلی ہوئی شاخ جزیرہ نہیں جا سکتی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار