

Loading content...
مزدور اور ہاتھ سے کام کرنے والوں کی ہتھیلی کے رنگ آسانی کے ساتھ شناخت نہیں کئے جاسکتے مندرجہ بالا رنگ ان اشخاص کی ہتھیلی پر اچھی طرح نمایاں ہو سکتے ہیں ، جن کا پیشہ دستکاری نہیں ہو تا ، اگر ساٹھن کی طرح ہتھیلی چکنی ہو تو وصیع المفاصل اور ریحائی بیماریوں کی علامت ہے ، اگر ہتھیلی پر خشکی ہو تو بخار کی علامت ہے نیز ہتھیلی پر نمی یا پسینہ نہ آنے کی وجہ سے جلد کے امراض واقع ہو جانے کا احتمال ہوتا ہے۔ اگر ہتھیلی پر سرد پسینہ آتا ہو تو جگر کی شدید بیماریوں میں مبتلا ہو جائے گا ۔ ایسا شخص بد اطوار و بد اخلاق بھی ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار