

Loading content...
نرم ہاتھ عموماً زنانہ ہوتا ہے بہرحال ایسے ہاتھ کے حامل کی خصوصی وصف تصوراتی دنیا میں رہنا ہے ، نیز اگرہاتھ حد درجہ نرم ہو تو یہ عموماً عیاش اور خود غرض فطرت کا مظہر ہے ، دماغ ہمہ وقت سوچ میں ڈوبا ،ہمہ وقت گفتگو میں مصروف رہتا ہے اور اگر ہاتھ بہت نرم ہو اور ساتھ ہی اس کی جلد چمکیلی ہو تو وہ بہت اچھا آدمی اور رعب دار ہوتا ہے اور خدا کے خاص بندوں میں سے ہوتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار