

Loading content...
قبل ازاں ہم نے چھ ہاتھوں کی اقسام پر بحث کی ہے مگر مشاہدے سے یہ بات واضح ہے کہ اس دنیا میں شاید ہی کوئی ہاتھ خالصتاً ایک قسم سے تعلق رکھتا ہو ، تقریباً ہر ہاتھ مرکب ہوتا ہے یعنی دو یا دوسے زیادہ اقسام کی ملاوٹ ہوتی ہے ، مثلاً اگر ہتھیلی مربع بیضوی تو انگلیاں دوسری قسم یعنی مخروطمی اس بنا پر یہ ہاتھ سب سے عمدہ ہوتا ہے کیونکہ اس میں مختلف ہاتھ کی خاصیتیں پائی جاتی ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار