

Loading content...
خوبیاں۔ ایسے لوگ اپنے تصورات کی دنیا میں کھو کر ہوائی قلعے تعمیر کرتے رہتے ہیں ، یہ لوگ حسن پرست کم ظرف اور عملی کاموں سے دور بھاگتے ہیں ، ان لوگوں کو پابندی وقت کا خیال نہیں رہتا اور زمانے کی رو کے ساتھ بہہ جاتے ہیں ، تاہم ان میں روحانی قوت بہت زیادہ ہوتی ہے اور اپنی ذہانت اور بیدار مغزی سے پیش گوئیاں کرتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار