

Loading content...
خوبیاں ۔ مخروطمی ہاتھ کا مالک فنون لطیفہ کا شوقین مگر فطراتاً سست اور کام چور ہوتا ہے ، جس کی وجہ سے اپنے منصوبوں کو عملی جامہ نہیں پہنا سکتا ، تاہم ایسا انسان ہمدرد ، سخی اور ان کا انداز گفتگو مزاحیہ ہوتا ہے ، جو اجناب کی محفل میں خو ب رنگ جماتا ہے ۔ اس کا علم سطحی قسم کا ہوتا ہے کسی بات کا علمی تجربہ کرنے کے لئے اپنی ذہانت ہی سے نتائج اخذ کر لیتا ہے اگر ایسے فرد کی لکیریں عمدہ ہوں تو وہ آدمی اداکار اور مبلغ بن سکتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار