

Loading content...
اس ہاتھ کی پہچان اس طرح کی جاتی ہے کہ اگر ہم ہاتھ کی انگلیوں کو اکٹھا کریں اور بعد ازاں انہیں سیدھا کریں تو اس طرح (د) مخروطمی شکل پیدا ہو گی ، علاوہ ازیں ہر انگلی فردا ً فرداً نیچے سے موٹی اور مخروطمی ہو گی ۔ خصوصاً انگلی کا سب سے اوپر والا پورا خاص طور پر گاجر نما جس میں نا خن بڑے ہوتے ہیں ، یہ ہاتھ درمیانی قسم کا ہو تا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار