

Loading content...
خامیاں ۔ اس ہاتھ میں یہ نقص ہے کہ یہ لوگ تنگ مزاج ہوتے ہیں اور اپنی توجہ کو ایک طرف مرکوز نہیں کرتے بلکہ اپنے کام قسطوں میں انجام تک پہنچاتے ہیں ، بعض لوگ اپنی آرزووں سے اس حد تک تجاوز کر جاتے ہیں کہ ان میں جنون کی کیفیت جاری ہو جاتی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار