

Loading content...
صفات۔ بیضوی ہاتھ میں ضمیرکی آزادی اور قوت استدلال نمایاں طور پر پائی جاتی ہے ، نیز عمل کی جانب رغبت ہوتی ہے جہاز رانی ، موجد ، انجینئر ،سیاح وغیرہ اس قسم کے ہاتھ والے ہوتے ہیں اور ان کی انگلیاں لمبی اور مضبوط ہوتی ہیں ، یہ لوگ زندگی کے ہر شعبہ میں اپنا خاص مقام پیدا کرنے کا جذبہ رکھتے ہیں، جب ہاتھ گدگدے اورنرم ہوں تو اس صورت میں ایسے نئے راستے تلاش کرتے ہیں جو آئیندہ وقوع پذیر ہونے والے ہوتے ہیں ، اس کے برعکس جب ہاتھ سخت اور مضبوط ہوں تو یہ فطرتی طور پر بے چینی اور مستقل جذبات کا آئینہ دار ہوتے ہیں ، لیکن تاہم کچھ کرتے رہنے کی دھن موجود ہوتی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار