Loading content...
نقص۔ ان گوناگوں صفات کے باوجود ان میں یہ نقص ہوتا ہے کہ وہ ہر بات کو عقل کی کسوٹی پر رکھتے ہیں اور جو بات ان کی دانست سے بالا ہو اسے رد کر دیتے ہیں ۔ نیز یہ بہت زیادہ خود رائے ہوتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار