

Loading content...
خوبیاں۔ ایسے لوگ عملی امور اور مادیت کے شیدا اور فلسفیانہ طرز فکر رکھتے ہیں ، ان میں قوانین اور وقت کی پابندی ، تنظیم مزاجی ، امن پسندی نمایاں طور پر پائی جاتی ہے ۔ وہ ایک خاص مقصد کے تحت راہ حیات طے کرتے ہیں اگرچہ ان کی قوت متخیلہ کم ہوتی ہے تاہم مستحکم قوت ارادی کے مالک ہوتے ہیں ۔اسی وجہ سے ایسے شخص ان ذہین لوگوں سے سبقت لے جاتے ہیں جو کام سے پہلو تہی کرتے ہیں ، ایسے لوگ عموماً کاشتکاری اور تجارت کے پیشوں میں سے زیادہ کامیابی سے ہمکنار ہوتے ہیں ان کی امتیازی خصوصیات ہیں کہ قول فعل کے پکے ، بااصول دوستی کے قابل ہوتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار