

Loading content...
جبکہ شکل نمبر ٣ سے واضح ہے کہ مربع ہاتھ کلائی اور انگلیوں کے قاعدے سے تقریباً مربع ہوتا ہے ،اور چونکہ یہ زندگی کے ہر حصے میں یکساں مفید اور کار آمد ثابت ہوتا ہے ، اس لئے کار آمد ہاتھ بھی کہلاتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار