

Loading content...
اول الذکر حصہ ہاتھ کی بناوٹ اور شکل و شباہت پر مشتمل ہے ۔ جو کسی فرد کے ودیعتی کردار کی غمازی کرتا ہے ۔ جب کہ مئو خر الذکر حصہ میں ہتھیلی کی لکیروں کو زیر بحث لا یا جاتا ہے ۔ جو حال ماضی اور مستقبل کے واقعات کی نشاندہی کرتا ہے ، چونکہ ہمارا مو ضوع بحث پامسٹری کا پہلا حصہ ہے لہٰذا ہم ہاتھ کی مختلف اقسام پر اختصار کے ساتھ بحث کریں گے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار