

Loading content...
جس طرح خالق کائنات نے ہر انسان کو منفرد حیثیت بخشی ہے ۔ یعنی ایک انسان کی شکل و صورت ، وضح قطح دوسرے سے بالکل مختلف ہے ، یعنی انسانی ہاتھوں کی لمبائی چوڑائی اور ساخت میں کافی تفاوت پایا جاتا ہے ۔ چنانچہ پامسٹری کو دوحصوں میں تقسیم کیا گیا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار