

Loading content...
عام طور پر اس ہاتھ پرعمر ریکھا ، دماغ ریکھا اور آنت والی ریکھا دکھائی دیتی ہے ، اگر ان ریکھائوں میں رکاوٹ پیدا ہونے والے جال نما نشان ہوں جو کہ مضر ہوتے ہیں تو ایسے ہاتھ والا مرد یا عورت کم ہمت ، بدتمیز ،جلد غصہ کرنے والا،بیوقوف اور برے خیال والا ہوتا ہے ، اگر دماغی ریکھا پر کوئی برا نشان نہ ہو تو ایسا آدمی بزرگوں کی عزت کرتا ہے اور دوسرے بھی اس کی عزت کرتے ہیں ۔ مگر اس ہاتھ کو دھن ، عورت اور اولاد کا سکھ نصیب نہیں ہوتا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار