

Loading content...
اودھم ہاتھ کی بناوٹ کچھ اس طرح ہوتی ہے کہ اس کا انگوٹھا موٹا،چھوٹا اور بدصورت ہوتا ہے اور انگلیوں کی طرف انگوٹھا بمشکل جھکا ہوا ہوتا ہے ۔ ایسے ہاتھ میں ریکھائیں بہت کم ہوتی ہے اور کراس اس ہاتھ میں صاف دکھائی دیتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار