

Loading content...
سکون ہاتھ والے کی بناوٹ یہ ہوتی ہے کہ انگوٹھا چپٹا اور گول ہوتا ہے ، ہتھیلی کا دائرہ برابر ہوتا ہے اور خوبصورت ہوتا ہے ۔ انگلیاں بھی ہتھیلی کے مطابق ہوتی ہیں اور ملائم ہوتی ہیں ۔ اس قسم کا ہاتھ اچھا ہو تا ہے ، سب سے نرمی سے پیش آتا ہے ، سچا ، نڈر میل ملاقات اس کی اچھی ہوتی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار