

Loading content...
ایسے لوگ آپ بخوبی دیکھ سکتے ہیں ، بعض آدمی کو بیٹھے بیٹھے انگلیاں چٹخانے کی عادت ہوتی ہے ۔ یہ نشانی ہے کہ اس کے ذہن پر گندگی ، اعصابی کمزوری ہے ۔ مختصر آپ اگر ہاتھ کے رکھ رکھائو پراپنا مطالعہ وسیع کریں گے تو بہت سی باتیں خود بخود تجربے سے معلوم ہو جائیں گی اور یقینا کار آمد ثابت ہونگی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار