

Loading content...
اگر آپ اس قسم کا آدمی دیکھیں جو عام طور پر کسی خاص وجہ کے بغیر ہاتھ بدلتا رہتا ہو مثلاً کبھی کھلا کبھی بند کبھی آدھ کھلا تو یہ اُس انسان کے فیصلے اور عمل میں اظہار مستعدی کی علامت ہے اور ایسے لوگ تینوں خصوصیات کا مجموعہ ہوتے ہیں ، ان میں ڈسپلن نہیں ہوتا ، جذبات کی فراوانی ہوتی ہے لیکن ان پر قابو نہیں ہوتا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار