

Loading content...
میرے خیال میں سب سے اچھا یہ ہاتھ ہے ، ایسے انسان پر بھروسہ کیا جا سکتا ہے کیونکہ وہ ہر معاملے میں میانہ روی رکھتا ہے ، آپ نے یہ بھی دیکھا ہو گا کہ بعض آدمی اپنے ہاتھ کو ایسا رکھتے ہیں کہ معلوم ہوتا ہے کہ ان کی جان میں جان نہیں اور یہ بوجھ ہے جس کو وہ اٹھائے پھرتے ہیں اس قسم کے انسان ذہنی کشمکش کا شکار رہتے ہیں ، ایسے انسان میں فکری یکسوئی کی کمی ہوتی ہے ، آپ نے دیکھا ہو گا کہ بعض اوقات لوگ جب کوئی اہم فیصلہ کرتے ہیں تو مٹھی زور سے بھینچ لیتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار