

Loading content...
جیسے دائیں ہاتھ کی زندگی کی لکیر اگر کسی جگہ سے ٹوٹ کر جدا ہو جاتی ہے اور بائیں ہاتھ کی ثابت ہوتی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ وہ اپنی بقایا عمر میں بہت لمبی بیماری میں مبتلا رہے گا ، اور اس بیماری میں اس کا خاتمہ ہو جائے گا اور اگربائیں ہاتھ کی ریکھا ٹوٹی ہوئی نہیں ہے تو وہ انسان موت سے نجات حاصل کرلے گا ۔ ایسے ہی اگر دماغ کی لکیریں دائیں ہاتھ میں سیدھی اور بائیں ہاتھ میں ٹیڑھی ہوں تو اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ وہ شخص زمانہ کی رفتار چلے گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار