

Loading content...
مرصع ہاتھ کی ہتھیلی لمبی اور چوڑی ایک جیسی ہوتی ہے اور انگلیاں بھی ایسے ہاتھ کی ایسی ہی ہوتی ہیں۔ ناخن بالکل چوڑے ہوتے ہیں ،انگلیاں تقریبا ایک جیسی ہی دیکھائی دیتی ہیں۔ اس قسم کے آدمی ہر کام کو صحیح معنوں میں کر لیتا ہے اور بہت عقل مند ہوتا ہے اور ہر ایک بات کو مستقل مزاج سے کرتاہے۔ ہر کام کو باقاعدہ کرتا ہے اورپکاارادہ کر کے شروع سے آخر تک کام کوختم کرتا ہے۔رسم و رواج کا پورا پابند رہتا ہے۔ ہر وقت خوشی سے رہتا ہے۔ اپنے مذہب کا پورا پابند رہتا ہے۔خوش عقیدہ رکھتا ہے۔ سچی باتوںکو تسلیم کرتا ہے۔ جوعین عقل کے مطابق ہقں خیالی باتوں کو ہرگز نہیں مانتا جو دل پر بیٹھ جائے اس پر یقین کر تا ہے اور اسی پر اس کا بھرسہ ہوتا ہے ۔ اپنی زبان کا پکا ہوتا ہے۔ محبت اور دوستی میں پورا اترتا ہے۔دلیر ہوتا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار