

Loading content...
یعنی مڑا ہوا۔ عصبی ہاتھ والے آدمی کی انگلیاں بہت ٹیڑھی ہوئی ہوتی ہیں ۔ ان کے ناخنوں پر گوشت بیت مقدار میں چڑھا ہوا ہوتا ہے۔ ہتھیلی انگلیوں کی طرف جھکی ہوئی ہوتی ہیں اور چوڑی ہوتی ہیں۔ انگلیوں کے نیچے کا حصہ بہت سکڑا ہوا ہوتا ہے۔اور کئی ہاتھوں کی ہتھیلیاں انگلیوں کے نیچے چوڑی ہوتی ہیں۔یہ ہاتھ نرم نرم ہوتا ہے۔ اس قسم کے ہاتھ والا انسان اپنے ارادے کے پکے ہوتے ہیں۔ لیکن طبیت بے چین رہتی ہے۔ بہت جلد غصے میں آجانے والے ہوتے ہیں، اس قسم کے ہاتھ والے انسان کا ذہن بہت اچھا ہوتا ہے۔اس کے خیالات آزاد ہوتے ہیں دوسروں کے مقابلے میں اپنی رائے بہتر سمجھتے ہیں۔ اس کے مذہبی عقیدے بھی علیدہ ہوتے ہیں بات میں سے بات نکالنا اس کی عادت ہوتی ہے۔ اس قسم کا انسان زیادہ موجد ہوتا ہے۔ یہ لوگ کوئی نہ کوئی نئی ایجاد نکالنے کی صورت پیدا کر لیتے ہیں ۔ایسے شخص کی زندگی بہت اچھی گزرتی ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار